You are the best , most honest and brave scholar of this time. May God bless you and keep you safe . Keep up the good work. You are doing very noble work inshallah you will see the results of your hard work very soon. Ameen
حرمت ماتم احادیث شیعہ کی روشنی میں وقال(عليه السلام): يَنْزِلُ الصَّبْرُ عَلَى قَدْرِ الْمُصِيبَةِ، وَمَنْ ضَرَبَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ عِنْدَ مُصِيبَتِهِ حَبِطَ أجْرُهُ(1). حضرت علی نے فرمایا صبر بہ قدر مصیبت نازل کیا جاتا ہے جس شخص نے مصیبت کے وقت اپنا ہاتھ اپنے زانوں پر مارا اس کا عمل ضایع کر دیا جاتا ہے۔ الكتاب : نهج البلاغة 218. وقال(عليه السلام): مَنْ أَصْبَحَ عَلَى الدُّنْيَا حَزِيناً فَقَدْ أَصْبَحَ لِقَضَاءِ اللهِ سَاخِطاً، وَمَنْ أَصْبَحَ يَشَكُو مُصِيبَةً نَزَلَتْ بِهِ فَقَدْ أَصْبَحَ يَشْكُو رَبَّهُ، حضرت علی نے فرمایا جس شخص پر کوئی مصیبت نازل ہوئی اور اس نے شکایت کی تو گویا اس نے اپنے رب کی شکایت کی۔ الكتاب : نهج البلاغة 4672 - 1 - عدة من أصحابنا، عن سهل بن زياد، عن أحمد بن محمد بن أبي نصر، والحسن ابن علي جميعا، عن أبي جميلة، عن جابر، عن أبي جعفر (عليه السلام) قال: قلت له: ما الجزع؟ قال: أشد الجزع الصراخ بالويل والعويل ولطم الوجه والصدر وجز الشعر من النواصي (1) ومن أقام النواحة فقد ترك الصبر وأخذ في غير طريقه (2) ومن صبر واسترجع وحمد الله عزوجل فقد رضي بما صنع الله ووقع أجره على الله ومن لم يفعل ذلك جرى عليه القضاء وهو ذميم (3) وأحبط الله تعالى أجره ابو جعفر کہتے ہیں میں نے پوچھا بے صبری کیا ہے ؟ فرمایا سب سے بڑی بے صبری یہ ہے کہ آدمی چلائے اور سینے اور چہرے پر تھپڑ مارے اور پیشانی سے بال نوچےاور جس شخص نے نوحہ کیا اس نے صبر ترک کیا اور اسنے خلاف طریقے کو اپنایا اور جس نے صبر کیا اور انا اللہ پڑھا اور اللہ کی حمد کی اور اللہ کے کئے ہوئے پر راضی ہوا تو اس کا اجر اللہ کے ذمہ ثابت ہوگیا اور جس نے اس کے خلاف کیا اس کی تقدیر تو پوری ہوگی اور وہ مذموم ہوگا اور اللہ اس کے اجر کو ضایع کر دے گا۔ اصول کافی جلد ۳ صفحہ ۲۲۳ 4675 - 4 - علي بن إبراهيم، عن أبيه، عن النوفلي، عن السكوني، عن أبي عبدالله (عليه السلام) قال: قال رسول الله (صلى الله عليه وآله): ضرب المسلم يده على فخذه عند المصيبة إحباط لاجره. حضرت ابو عبداللہ نے فرمایا مصیبت کے وقت مسلمان کا اپنا ہاتھ اپنے زانوں پر مارنا اس کا اجر زائع کر دیا جاتا ہے۔ اصول کافی جلد ۳ صفحہ ۲۲۴ یہی حدیث اصول کافی میں ابو الحسن الاول سے بھی منقول ہے 4680 - 9 - سهل، عن علي بن حسان، عن موسى بن بكر، عن أبي الحسن الاول (عليه السلام) قال: قال: ضرب الرجل يده على فخذه عند المصيبة إحباط لاجره (1). اصول کافی جلد ۳ صفحہ ۲۲۵ 4679 - 8 - عدة من أصحابنا، عن سهل بن زياد، عن الحسن بن علي، عن علي بن عقبة، عن امرأة الحسن الصيقل، عن أبي عبدالله (عليه السلام) قال: لا ينبغي الصياح على الميت ولا شق الثياب. حضرت ابو عبداللہ نے فرمایا مسلمان کو میت پر چلانا نہیں چاہیے نہ کپڑے پھاڑنے چاہیے۔ اصول کافی جلد ۳ صفحہ ۲۲۵
💖 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع 💜 آداب عزاداری● 💙((صحیح حدیث رسول ص■ الحسین منی و انا من الحسین احب اللہ من احب حسینا۔ ⚘"حسین مجھ سے اور میں حسین سے ہوں۔ اللہ اس سے محبت کرے جو بھی حسین سے محبت کرے))■ 🌷1۔ مجلس عزا و جلوس عزا میں با وضوء ہو کر آئیں 2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں 3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔ 4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔ 5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔ 6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔ 7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔ 8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔ 9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔ 10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں 11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔ 12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔ 13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔ 14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔ 15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں 16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔ 17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔ 18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔ 19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔ 20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔ 21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ 22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔ 23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔ 24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔ 25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔ 26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔ 27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔ 28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں 29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں 30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ پھر بھی اگر یزیدیت کو اگر اذیت ہو تو پرواہ نہ کریں۔ 💚 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💖((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 💙 التماس دعا۔۔
Jazakallah Mufti Fazal Sahab aap ki ankhoon mein aansoo dekh ker ye yaqeen se likhta hoon ki aap per Allah Rabbul izzat ne Ahlibait AS ki mawadat ka inaam se aapko nawaza hei, Allah aapki taufeeqat mein izaafa fermaye aur dushmanoon ke sher se mahfooz rakhe, Ameen,
U r the best scholar ,Mufti , intellectual ,in this Muslim umma ,u r doing excellent work for the Muslim umma to unite , except a few nasbis all the Muslims will be consider your speech in a positive way inshallah.
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے اہل بیت کی پہچان کروانے کے لئے اللہ تعالی آپ کو مدد کرے اللہ تعالی آپ کی آنے والی منزل آسان کرے ہم تو یہ دعا کرتے ہیں کہ اہل بیت ہیں
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَةِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ عَلیِّ بنِ أَبِی طالِب وَ الْأَئِمَّةِ ع❤️ ماشا اللہ مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا ❤ ﷲ پاک پنجتن پاک کے صدقے آپ کی حفاظت فرمائیں آپ کے علم میں اور بھی اضافہ فرمائیں ❤️
اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَيْنِ ع حَرَارَۃً فِیْ قَلُوْبِ الْمُؤْمِنِينَ لَا تَبْرَدُ اَبَدًا یقیناً قتلِ حسین علیہ السلام کے سبب مومنین کے دلوں میں ایک حرارت ہے جو کبھی ٹھنڈی نہیں ہوگی۔۔۔ پیمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
❤❤❤اپکی ویڈیوز سے لاکھوں جاھل لوگوں کو رھنمائی ملی۔اور فضلیت اھلبیت سے اگاھی ہوئی۔واقعی بنی امیہ کی جھوٹا اسلام سے مسلمانوں سے دنیا نفرت کرتی ہے۔اصل اھلبیت اسلام میں امن اور بھائی چارہ ہیں۔امامت والے پیروکار سچے ہیں۔اللہ مفتی ھمدرد کو دشمنوں کی شر سے مخفوظ رکھیں۔ھماری جانیں اپکی قربان ہے۔اپ نے ناصبیوں کی نیندیں خرام کردی ہے۔
یااللہ، بحق محمد و آل محمد علیھم السلام ہم تمام مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھنے کی توفیق عطا فرما اور تمام فاسدين کو انکے ناپاک منصوبوں میں ناکامی عنایت فرما آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں اور قبر اور روز محشر ہمیں پنجتن پاک ع کی شفاعت نصیب فرمائیں۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین This Muharram ul haram i am watching only your declarations and expositions which are much appreciated in the sight of Allah subhanahu wa ta'ala as well as for a true muslim beyond sectarianism (Firqa wariyat) ...stay blessed forever
Mufti sahab Allah aapko umer e tool ata farmayein aur aapki hifazat kare aur aapko koyi gham na de sawaye ghame Imam Hussain ke .Allah aapko khushiya naseeb farmaye aur eisy tarha haq par chalne ke toufeeq ata farmayein
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔اپ ہر افات سے محفوظ رہے ۔اللہ کا کرم ہمیشہ اپ کے ساتھ رہے ۔❤ التماس دعا مفتی صاحب ۔۔ نیک خواہشات کے ساتھ علی محمد تبسم کرگل لداخ ہندوستان
Ma Shaa Allah Mufti Sahab❤... Last Monday apko Gerrys k office mn dekha... bht dili khuwahish thi apse mulaqat hojay..but mjbori k teht nh ho pai... 😔... Btw excellent work Mufti Sahab... Allah pak hm sb k dilo mn Ahle Bait ki suchi muhabat naseeb frmaien..Ameen suma Ameen
SubhanAllah!Your lecture is so enlightning. You throws light on true past that many people unaware of fact that how much Ahle Bait( As) has suffered the atrocities which was inflicted upon by the cruels of that period. And you mention the ahadis in which Huzoor (S.a w) emphasized two things Qura'n and Ahle Bait As. I am requesting you to mention all the ahadis books and page no. as well in description.
Excellent mufti sb you are excetly right path may Allah bless you and your family ameen app na Haq byan kia allah pak app ko salamat rakhay aur toufiqat ma azafa farmay Ameen
Salamat raho mufti sahab khuda aap kay waledain ko salamat rakay jinho nay aap jesay saputh haq goo haq talab aur ashiq e ahlaybait rasool saww awlad ke tarbeyat ke.
ھرلحمہ ھر گھڑی ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
🌺💚🏵️❤🌼💛🌼❤🏵️💚🌺
میں ذکر علی کروں گا ہر ہر گلی ہر ہر چوک پہ
رہ گیا تیرا یزید میرے جوتے کی نوک پہ
حسین بادشاہ💙
اللہ تعالی آپکی حفاظت فرما اور دین و دنیا کی کامیابی عطا فرما
اور آپکو آخرت میں وکیلِ اھلیبیت ع شمار فرما اور سردارانِ جوانان جنت کی شفاعت عطا فرما۔
الٰہی آمین
Mashallah
You are real sunni
Don't said like this, these behaviour is against seerat of ahle bait a.s
I Salute to you and your Holy parents. From Kohat kpk Pakistan.
You are the best , most honest and brave scholar of this time. May God bless you and keep you safe . Keep up the good work. You are doing very noble work inshallah you will see the results of your hard work very soon. Ameen
پاک اھل بیعت علیہم السلام اور اللہ تعالیٰ کی زات پاک آپکو اجرے عظیم عطا ء فرمائے اور حفظ و امان میں رکھے
Haq Ya Hussain 🖐🏻
Thank you so much Mufti Sahab... for reveled the truth
حرمت ماتم احادیث شیعہ کی روشنی میں
وقال(عليه السلام): يَنْزِلُ الصَّبْرُ عَلَى قَدْرِ الْمُصِيبَةِ، وَمَنْ ضَرَبَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ عِنْدَ مُصِيبَتِهِ حَبِطَ أجْرُهُ(1).
حضرت علی نے فرمایا صبر بہ قدر مصیبت نازل کیا جاتا ہے جس شخص نے مصیبت کے وقت اپنا ہاتھ اپنے زانوں پر مارا اس کا عمل ضایع کر دیا جاتا ہے۔
الكتاب : نهج البلاغة
218. وقال(عليه السلام): مَنْ أَصْبَحَ عَلَى الدُّنْيَا حَزِيناً فَقَدْ أَصْبَحَ لِقَضَاءِ اللهِ سَاخِطاً، وَمَنْ أَصْبَحَ يَشَكُو مُصِيبَةً نَزَلَتْ بِهِ فَقَدْ أَصْبَحَ يَشْكُو رَبَّهُ،
حضرت علی نے فرمایا جس شخص پر کوئی مصیبت نازل ہوئی اور اس نے شکایت کی تو گویا اس نے اپنے رب کی شکایت کی۔
الكتاب : نهج البلاغة
4672 - 1 - عدة من أصحابنا، عن سهل بن زياد، عن أحمد بن محمد بن أبي نصر، والحسن ابن علي جميعا، عن أبي جميلة، عن جابر، عن أبي جعفر (عليه السلام) قال: قلت له: ما الجزع؟ قال: أشد الجزع الصراخ بالويل والعويل ولطم الوجه والصدر وجز الشعر من النواصي (1) ومن أقام النواحة فقد ترك الصبر وأخذ في غير طريقه (2) ومن صبر واسترجع وحمد الله عزوجل فقد رضي بما صنع الله ووقع أجره على الله ومن لم يفعل ذلك جرى عليه القضاء وهو ذميم (3) وأحبط الله تعالى أجره
ابو جعفر کہتے ہیں میں نے پوچھا بے صبری کیا ہے ؟ فرمایا سب سے بڑی بے صبری یہ ہے کہ آدمی چلائے اور سینے اور چہرے پر تھپڑ مارے اور پیشانی سے بال نوچےاور جس شخص نے نوحہ کیا اس نے صبر ترک کیا اور اسنے خلاف طریقے کو اپنایا اور جس نے صبر کیا اور انا اللہ پڑھا اور اللہ کی حمد کی اور اللہ کے کئے ہوئے پر راضی ہوا تو اس کا اجر اللہ کے ذمہ ثابت ہوگیا اور جس نے اس کے خلاف کیا اس کی تقدیر تو پوری ہوگی اور وہ مذموم ہوگا اور اللہ اس کے اجر کو ضایع کر دے گا۔
اصول کافی جلد ۳ صفحہ ۲۲۳
4675 - 4 - علي بن إبراهيم، عن أبيه، عن النوفلي، عن السكوني، عن أبي عبدالله (عليه السلام) قال: قال رسول الله (صلى الله عليه وآله): ضرب المسلم يده على فخذه عند المصيبة إحباط لاجره.
حضرت ابو عبداللہ نے فرمایا مصیبت کے وقت مسلمان کا اپنا ہاتھ اپنے زانوں پر مارنا اس کا اجر زائع کر دیا جاتا ہے۔
اصول کافی جلد ۳ صفحہ ۲۲۴
یہی حدیث اصول کافی میں ابو الحسن الاول سے بھی منقول ہے
4680 - 9 - سهل، عن علي بن حسان، عن موسى بن بكر، عن أبي الحسن الاول (عليه السلام)
قال: قال: ضرب الرجل يده على فخذه عند المصيبة إحباط لاجره (1).
اصول کافی جلد ۳ صفحہ ۲۲۵
4679 - 8 - عدة من أصحابنا، عن سهل بن زياد، عن الحسن بن علي، عن علي بن عقبة، عن امرأة الحسن الصيقل، عن أبي عبدالله (عليه السلام) قال: لا ينبغي الصياح على الميت ولا شق الثياب.
حضرت ابو عبداللہ نے فرمایا مسلمان کو میت پر چلانا نہیں چاہیے نہ کپڑے پھاڑنے چاہیے۔
اصول کافی جلد ۳ صفحہ ۲۲۵
ناصبیوں کو اھلبیت علیہ سلام ہضم نہیں ہوگا ان کو یزید کی محبت نے انکے کانوں دلوں اورآنکھوں پر پردہ ثال رکھا ہیے
masha allah
مولا سلامت رکھے اپکو
💝💝💝
Nasibiyat ka Bani Umar bin khattab
Mera Badshah Hussain (A.S) hai jis nay Deen e Islam ki Baqaa Ki khatar Qurbaniyan pesh kiien Haq Aur Batal ko Alag kr diya
💖 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع
💜 آداب عزاداری● 💙((صحیح حدیث رسول ص■ الحسین منی و انا من الحسین احب اللہ من احب حسینا۔ ⚘"حسین مجھ سے اور میں حسین سے ہوں۔ اللہ اس سے محبت کرے جو بھی حسین سے محبت کرے))■
🌷1۔ مجلس عزا و جلوس عزا میں با وضوء ہو کر آئیں
2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں
11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔
20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔
23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔
26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔
27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ پھر بھی اگر یزیدیت کو اگر اذیت ہو تو پرواہ نہ کریں۔
💚 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💖((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 💙 التماس دعا۔۔
JazakAllah!
Mufti Fazal Hamdard ko sach bolney pr Salam 👍
سدا جیو عشق محمد ص آل محمد علیہ السلام کے ساتھ جیو ھزاروں سال جیو
🌺🖤💜🌹🏵️💙🏵️🌹💜🖤🌺
bohat Acha Silslay ka aghaz kia hai apne. Main poora dekhu ga INSHALLAH!
Jazakallah Mufti Fazal Sahab aap ki ankhoon mein aansoo dekh ker ye yaqeen se likhta hoon ki aap per Allah Rabbul izzat ne Ahlibait AS ki mawadat ka inaam se aapko nawaza hei, Allah aapki taufeeqat mein izaafa fermaye aur dushmanoon ke sher se mahfooz rakhe, Ameen,
Aameen JazakAllah brother
قتلِ حسین ع اصل میں مرگِ یزید ہے۔۔
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد!!
😢😢
Mufti sb ap k lectures sun kr Dil khush ho jata he.Allah pak Ap k ilam me aur izafa ata farmaye.❤
Aameen JazakAllah brother
اللهم صلي على محمد وآل محمد ❤❤❤
سلام بر ذات امام حسین علیہ السلام
Hy hy mola Husssain a.s Ya Hussain a.s
😢😢😢
Mery ALLAH Salamt rakh jnab Mufti sahb ko
U r the best scholar ,Mufti , intellectual ,in this Muslim umma ,u r doing excellent work for the Muslim umma to unite , except a few nasbis all the Muslims will be consider your speech in a positive way inshallah.
خدا وندہ کریم بپاسہ آئمہ معصومین علیھم السلام آپ کو النے حفظ وآمان میں رکھے
MashaAllah. Salamat rahain mufti sahib. JazakAllah
Subhan Allah
Mufti Fazal Hamdard Sahib Zindabad. I Salute to you and your Holy parents.From Kohat kpk Pakistan.
Aameen JazakAllah brother
Lucky are your parents because of you as a Truly speaking Son Nr. Mufti.❤❤❤❤❤❤ Long Live Nufti sahib. ❤❤❤❤
Sir I'm a Shia I really appreciate you
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے اہل بیت کی پہچان کروانے کے لئے اللہ تعالی آپ کو مدد کرے اللہ تعالی آپ کی آنے والی منزل آسان کرے ہم تو یہ دعا کرتے ہیں کہ اہل بیت ہیں
Aameen JazakAllah brother
@@MuftiFazalHamdard Karbala k baad sirf Hussaini aur Yazeedi hain 👍
Masha Allah
May Allah bless you with good health ❤️
Aameen JazakAllah brother
We all should unite for Hussain a.s 👍
MashaAllah keep it. aaj sai majlis Suni ap se.
Aameen JazakAllah brother
Husaino minni wa ana minal hussain
Labbaik ya hussain as
Mufti sahab salamat rahain ❤
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَةِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ عَلیِّ بنِ أَبِی طالِب وَ الْأَئِمَّةِ ع❤️
ماشا اللہ مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا ❤
ﷲ پاک پنجتن پاک کے صدقے آپ کی حفاظت فرمائیں آپ کے علم میں اور بھی اضافہ فرمائیں ❤️
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم الشریف
Allah apki Tofiqat main Mazeed Izzafa Farmaye Fazal Bhai🤲Ameen🤲
Aameen JazakAllah brother
مفتی صاحب حق ادا کیا آپ نے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکو مزید آسانی عطا فرمائے آمین
Simply great... May Allah give you istiqamah... Aameen
Aameen JazakAllah brother
@@MuftiFazalHamdard mola Apko salamat rakhey Ameen 🙏
@@MuftiFazalHamdard you are True Hussaini 👍
Mara Mazloom Hussain 😢😢.
😢😢
اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَيْنِ ع حَرَارَۃً فِیْ قَلُوْبِ الْمُؤْمِنِينَ لَا تَبْرَدُ اَبَدًا
یقیناً قتلِ حسین علیہ السلام کے سبب مومنین کے دلوں میں ایک حرارت ہے جو کبھی ٹھنڈی نہیں ہوگی۔۔۔
پیمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
MAIN SADQAY YA HUSSAIN ❤❤❤
Mashala
مفتی ھمدرد صاحب آپ کو میری طرف سے سلام
آپ سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
خالق کائنات آپ کی عزت میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین
💜🌹🏵️💙🌷💙🏵️🌹💜
اللہ تعالی آپکی حفاظت فرما اور دین و دنیا کی کامیابی عطا فرما
سلام یا حسین علیہ السّلام
❤❤❤اپکی ویڈیوز سے لاکھوں جاھل لوگوں کو رھنمائی ملی۔اور فضلیت اھلبیت سے اگاھی ہوئی۔واقعی بنی امیہ کی جھوٹا اسلام سے مسلمانوں سے دنیا نفرت کرتی ہے۔اصل اھلبیت اسلام میں امن اور بھائی چارہ ہیں۔امامت والے پیروکار سچے ہیں۔اللہ مفتی ھمدرد کو دشمنوں کی شر سے مخفوظ رکھیں۔ھماری جانیں اپکی قربان ہے۔اپ نے ناصبیوں کی نیندیں خرام کردی ہے۔
Mashallah Mufti Fazal Hamdard and keep it up
allah tala ap ki hifazat farmae
MashaAllah zabrdast 👍
مفتی صاحب آپکی ھمیں اشد ضرورت ھے اللہ اپکو سلامت رکھے
ماشااللہ - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کے شافی ہیں۔
اکیلا حسین ع اور انکے بہتر 9 لاکھ کے سامنے ڈٹے رہے۔ دیکھا علی ع کا خون کتنا اثر رکھتاہے۔ 😊❤
😭😭😭😭😭🥺💔 مظلوم حسین ع
Wah g Mufti sab
Wah La Jawab KHUDA aap ko Hifzo aaman mai Rakhay aamen
یااللہ، بحق محمد و آل محمد علیھم السلام ہم تمام مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھنے کی توفیق عطا فرما اور تمام فاسدين کو انکے ناپاک منصوبوں میں ناکامی عنایت فرما آمین یا رب العالمین
Love you mufti fazal Hamdard jan ❤
Geo aap
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں اور قبر اور روز محشر ہمیں پنجتن پاک ع کی شفاعت نصیب فرمائیں۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
This Muharram ul haram i am watching only your declarations and expositions which are much appreciated in the sight of Allah subhanahu wa ta'ala as well as for a true muslim beyond sectarianism (Firqa wariyat) ...stay blessed forever
Ahlebait a.s Ki marefat zaruri hai 👍
جزاکم اللہ
آپکا وجود رب کی رحمت ھے۔ آپنے وہ حقائق بتائے جن سے ھمیں بوجوہ بے خبر رکھا گیا۔ اجرکم اللہ بھائی۔ سلامت رہیں
Assalamualaikum Mufti Sahab,
Bas Aap ke liye dil se DUA nikalti hai
Mufti sahab Allah aapko umer e tool ata farmayein aur aapki hifazat kare aur aapko koyi gham na de sawaye ghame Imam Hussain ke .Allah aapko khushiya naseeb farmaye aur eisy tarha haq par chalne ke toufeeq ata farmayein
فضل بھائی خدا اسی طرح حق سچ کے ساتھ آ پ کو ثابت قدم رکھے آمین
Jazak Allah jazak Allah. Masha Allah. Mola aap sab ko salamat rakheyn. Amemin suma amemin 🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌼🌼🌼
Salam to your courage
Aal e Rasool Ehlaibait e At'har ka zikar ky tasadduq Allah apkay chahray ko pur noor karay. Ameen
❤Allaah bless you Sir and your family too
Mola salamat rakhy mola k chahany Valo ko
Aameen JazakAllah brother
Maula aap ko salamat rakhe aur ahle bait a s ki mohabbat mein aapko aur mujhe aur tamam monino ka hashr ho..ameen ya rabbul aalmeen
MA SHA ALLAH .Mufti sahib ALLAH PAK barkat dy ap k ilm main.Zindabad.Abu Imam Qamar uz Zaman Jafari
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا۔ اللہ کریم آپ کو اس حق گوئی پہ اجر عظیم عطا فرمائے۔ اللہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
Mashah Allah
Very Nice
Subhanallah ❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔اپ ہر افات سے محفوظ رہے ۔اللہ کا کرم ہمیشہ اپ کے ساتھ رہے ۔❤ التماس دعا مفتی صاحب ۔۔
نیک خواہشات کے ساتھ
علی محمد تبسم کرگل لداخ ہندوستان
Ma Shaa Allah Mufti Sahab❤... Last Monday apko Gerrys k office mn dekha... bht dili khuwahish thi apse mulaqat hojay..but mjbori k teht nh ho pai... 😔... Btw excellent work Mufti Sahab... Allah pak hm sb k dilo mn Ahle Bait ki suchi muhabat naseeb frmaien..Ameen suma Ameen
❤masahallah.
Wah wah wah Allah pak apko salamat rakhay aameen. Ankhen khol de hnh Apne.
Aameen JazakAllah brother
Jazakallah jazakallah sir Allah pak apko apny hifzo amaan men mahfooz rakhy alahi aameen
ماشاء اللہ، سبحان اللہ مفتی صاحب
Aameen JazakAllah brother
GOD bless u mufti sahib.
سلام یا حسین ❤
SubhanAllah!Your lecture is so enlightning. You throws light on true past that many people unaware of fact that how much Ahle Bait( As) has suffered the atrocities which was inflicted upon by the cruels of that period.
And you mention the ahadis in which Huzoor (S.a w) emphasized two things Qura'n and Ahle Bait As.
I am requesting you to mention all the ahadis books and page no. as well in description.
Excellent mufti sb you are excetly right path may Allah bless you and your family ameen app na Haq byan kia allah pak app ko salamat rakhay aur toufiqat ma azafa farmay Ameen
جزاك اللهُ خیرا کثیرا
Jeo mofti Saab mola salamt rhaky ameen sum Ameen ❤️🤲
Salam ya Hussain labaik ya Hussain
اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا کرے اور صحت و سلامتی عطا کرے
Salamat raho mufti sahab khuda aap kay waledain ko salamat rakay jinho nay aap jesay saputh haq goo haq talab aur ashiq e ahlaybait rasool saww awlad ke tarbeyat ke.
Jazakallah Mufti Sahab
Muft saab ap ky liya humaree jan hazir ha 🚩
Bilkul
Salamat rahein
Mufti sahb myre hr wqt duaa.Mola a.s apko slamt rakhy.Aima Tahreen Masoomeen apki hifazt kren.elahi ameeeeeeeen
Jazakallah geo
اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین اہل وعیال کو ااہلبیتء کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ❤
ALLAH tala humko sai deen MUHAMMAD sw ki pehchan farmay ameen. ❤
مفتی صاحب آپ پر سلام ہو ۔ آپ کربلا کے مظالم اور مصائب بھی بیان کریں ۔ جزاک اللّٰہ 🙏
Allah Tala basadqa panjtan pak as ap ko Dunya o mafeha m kamyabi day...Fazal Hamdard sahb ap Hur e douran hain ...Ap salamat rhain hmaisha.. ameen
Mashaallh allah salamat rakhay
Aameen JazakAllah brother
MashAllah Allah Salamat rake ap ko❤❤❤❤❤
Kia bat hay mufty Hamdard maula ap ko es Ka Ajar day aur Apni Hefzo aman.may rakhay
❤AllahummasallealaMuhammadwaAaleMuhammad saw. ❤